Learning Disability Register - Urdu easy read
سالانہ ہیلتھ چیک سیکھنے سےمزور افراد کے لیے چودھ سال کی عمر سے
گ ڈس ایبلٹی رجسٹر
لرنگ ڈس ایبلٹی رجسٹر کیا ہوتا ہے
جی پی کے پاس لرنگ ڈس ایبلٹی رجسٹر
ہوتا ہے
چودھ سال کی عمر سے آپ لرنگ ڈسایبلٹی
کے رجسٹر کو جوئین کر سکتے ہیں
آپ اپنے جی پی سےمعلوم کریں کہ
آپ اس رجسٹر پر درج ہی
اگر نہیں ہیں تو آپ کو مذید مدد ڈاکٹر
سے لینے کے لیے اس رجسٹر پر ہونا چاہیے
لرنگ ڈس ایبلٹی کے رجسٹر پر آپ کا نام درج ہونے
کی صورت میں آپکو اظا فی
سہولیات مل سکتی ہیں
جیسا کہ فلو ویکسین اور سالانہ ہیلتھ چیک
جی پی کو علم ہوناچاہیے کہ آپ کو
سیکھنے سے کی معذوری ہے
ڈاکٹر سے آپ سادہ ذبان میں بات کر سکتے
آپ کو انھیں بتانا چاہیے کہ آپ کو
روذانہ کن چیزوں میں مدد کی
ضرورت ہوتی ہے
اگر آپ کےپاس سوشل ورکر ۔ کیرر یا
کبھی آپ کو سکول میاضافی مدد ملتی
تھی تو اسکے بارے میں ڈاکٹر کی سںرجری
بتا سکتے ہیں
مذید معلومات کے لیے آپ لرنگ
ڈس ایبلٹی ٹیم
کو اس نمب پر رابطہ کریں
0808 808 1111